Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Health

سلاجیت کا استعمال بطور ہربل میڈیسن

60

سلاجیت کا استعمال بطور ہربل میڈیسن صدیوں ہوتا آرہا ہے۔ یہ عام طور پر ہمالیہ کے پہاڑوں پر گلگت اور سکردو میں ملتا ہے۔ اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔’

اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے۔ یہ مردانہ کمزوری اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں بھی مفید ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بہتر نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts